25 مارچ 2026 - 20:33
ٹرمپ کی متضاد باتوں سے امریکی بھی اکتا گئے

امریکی معاشی تجزیہ کار نے کہا: اب بالکل واضح ہو چکا ہے کہ ٹرمپ نے ایسی جنگ کا آغاز کیا ہے جو کسی مقصد تک بھی نہیں پہنچے گی، اور اس جنگ میں فتح و کامیابی کا کوئی پیش منظر موجود نہیں ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی معاشی تجزیہ کار لارس کرسٹنسن نے نے امریکی صدر کی تضاد گوئیوں کے بارے میں لکھا: 

- " 'ہم عملی طور پر فاتح ہو چکے ہیں'، 'ہم بہت جلد گھر واپس جا رہے ہیں'، اور 'آبنائے ہرمز ہمارے لئے بالکل اہم نہیں ہے، یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے'۔"

- پانچ منٹ بعد: "ابھی اسی وقت آبنائے ہرمز کو کھول دو! ورنہ ہم جنگی جرائم کا ارتکاب کریں گے۔"

- اب بالکل واضح ہو چکا ہے کہ ٹرمپ نے ایسی جنگ کا آغاز کیا ہے جو کسی مقصد تک بھی نہیں پہنچے گی، اور اس جنگ میں فتح و کامیابی کا کوئی پیش منظر موجود نہیں ہے۔

- ہمیں نہیں بھولنا چاہئے کہ: جس وقت روس سے یوکرین کے بجلی کے نیٹ ورک پر وسیع حملہ کیا تو بین الاقوامی فوجداری عدالت نے کچھ روسی جنرلوں کے خلاف جنگی جرائم کا کیس کھول دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha